ٹیگس - شیخ ماهر عبد الرزاق
شیخ ماہر عبد الرزاق:
لبنان کے ممتاز سنی عالم دین نے امت مسلمہ کی گرانقدر خدمات انجام دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، ایرانی عوام اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے وہابی فکر کا مقابلہ بہت ضروری ہے وہابی دہشت گرد اپنے وحشیانہ اعمال کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432019 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اہل سنت عید غدیر کو اپنے دینی پروگرام کا حصہ مانتے ہیں تاکید کی کہ غدیر خم اتحاد اسلامی کا رمز و راز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429876 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اہل سنت عید غدیر کو اپنے دینی پروگرام کا حصہ مانتے ہیں تاکید کی کہ غدیر خم اتحاد اسلامی کا رمز و راز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429862 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
تحریک اصلاح و اتحاد اسلامی لبنان کے صدر:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے تاکید کی کہ اسلامی جمھوریہ ایران اتحاد اسلامی کی ترویج میں پیش پیش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428963 تاریخ اشاعت : 2017/07/12
تحریک اصلاح و اتحاد اسلامی لبنان کے صدر:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے تاکید کی کہ اسلامی جمھوریہ ایران اتحاد اسلامی کی ترویج میں پیش پیش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428963 تاریخ اشاعت : 2017/07/12
لبنان کے سنی عالم دین:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے شھید مقاومت کے کمانڈر کی برسی کے پروگرام میں حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری کے بیان کو جرائت مندانہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426396 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
تحریک اصلاح و وحدت لبنان کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله کی حالیہ تقریر کو تمام سیاسی پارٹیوں کے لئے محبتوں سے بھری اور ان کے حق میں مفید جانا ۔
خبر کا کوڈ: 424994 تاریخ اشاعت : 2016/12/11