ٹیگس - ایت اللہ نوری ھمدانی
آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی نے قم پلیس کے ائمہ جماعت سے ملاقات میں کہا: علم و جهاد عزت اسلام کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426398 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
آیت الله نوری همدانی نے اپنے درس خارج میں بیان کیا؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکمت، عزت اور مصلحت کو انقلاب اسلامی کی اصولوں میں سے شمار کیا اور کہا: کبھی بعض لوگ فقط اپنی مصلحتوں کو نگاہ میں رکھتے ہیں ، جبکہ سماجی عزت کا تقاضا یہ ہے کہ وہ سکوت نہ کریں ، موجودہ حالات پر حوزات علمیہ بیداری کا ثبوت دے اور حکمراں بھی دشمن کی زیادہ خواہیوں کا منھ توڑ جواب دیں ۔
خبر کا کوڈ: 426055 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل خلیفہ کے ہاتھوں تین بحرینی جوانوں کی شھادت پر شدید مذمت کی اور کہا: بے گناہ کا خون اور ظلم حکومت کی نابودی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425771 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
انگلینڈ کے وزیر آعظم کے ایران مخالف موقف پر آیت الله نوری همدانی کا سخت رد عمل؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے انگلینڈ کے وزیر آعظم کے ایران مخالف موقف پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: بوڑھی لومڑی کو اسلامی جمھوریہ ایران کے سلسلے میں بولنے کا حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425032 تاریخ اشاعت : 2016/12/12