ٹیگس - فلسطین فاونڈیشن
مذہبی فتنہ
یاد رکھیں لوٹ کھسوٹ اور چوری ڈکیتی کی صورت میں ہم کسی مجرم کو گرفتار کرسکتے ہیں، اسکو سزا بھی دے سکتے ہیں، لیکن پاکستان میں امریکی و اسرائیلی و ھندوستانی ایماء پر پھیلائی جانیوالی فرقہ وارانہ پرتشدد سوچ کے نتیجہ میں ہونیوالی تقسیم ہر گھر کو متاثر کردے گی۔
خبر کا کوڈ: 443050 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے غزہ پر جاری صہیونی جارحیت اور شام کے علاقے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط اور امریکی یکطرفہ فیصلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440092 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
فلسطین فاونڈیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی – عالمی «یوم نکبہ» کے موقع پر فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے اراکین نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاھرہ کیا اور مظلوم فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6764 تاریخ اشاعت : 2014/05/15