حجت الاسلام شیخ علی سلمان

ٹیگس - حجت الاسلام شیخ علی سلمان
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل نے بحرینی حکومت کیطرف سے قطر کے لئے جاسوسی کے الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432028    تاریخ اشاعت : 2017/11/29

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق بحرین کے چئرمین حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی سلمان کو فی الفور آزاد کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427568    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو سزائے قید سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425044    تاریخ اشاعت : 2016/12/13

حجت الاسلام شیخ علی سلمان:
الوفاق اسلامی تنظیم کے سربراہ و بحرین کے سرکردہ سیاستداں اور جمہوری تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے کہا ہے کہ جیل کی سلاخیں انہیں عوامی جدوجہد سے باز نہیں رکھ سکتیں۔
خبر کا کوڈ: 425038    تاریخ اشاعت : 2016/12/13