ٹیگس - اولیا خدا
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان پورے جہان کو خداوند عالم کی نشانی جانے تو نہ غلط راستہ اختیار کرے گا اور نہ ہی کسی کا راستہ بند کرے گا اور سب کا احترام کرے گا جو لوگ سب کو خداوند عالم کے بندے کی نظر سے دیکھے، فرشتہ ان پر سلام کرتے ہیں اور صلوات بھیجتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425074 تاریخ اشاعت : 2016/12/15