ٹیگس - آندرے کارلوف
روسی صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ترکی میں سفیر پر حملے کا بدلہ لیں گے اور قاتلوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425181 تاریخ اشاعت : 2016/12/20
روس:
روس نے ترکی کے شہر انقرہ میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اس کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425177 تاریخ اشاعت : 2016/12/20