Tags - امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ
پیر کی رات، انقرہ میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ کی آواز سنی گئی جس کے بعد، امریکہ کی وزارت خارجہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انقرہ، استنبول اور آدانا میں اپنے سفارتی مراکز بند کردیے۔
News ID: 425178    Publish Date : 2016/12/20