حضرت آیت الله جعفر سبحانی

ٹیگس - حضرت آیت الله جعفر سبحانی
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے ماه مبارک رمضان کو انسان نما خداوں سے رہائی اور حقیقی معبود کی بندگی کی تمرین کا بہترین موقع جانا اور اس ماہ سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 435978    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں اعتماد نفس رکھنا چاہئے البتہ وہ اعتماد نفس نہیں جس پر مغربی دنیا تاکید کرتی ہے کہا: مغربی دنیا کا اعتماد نفس خدا سے دوری ہے جبکہ انسان کا اعتماد نفس خدا کے ساتھ ہونا چاہئے اور اس راہ میں خدا سے انہیں مدد مانگنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 432428    تاریخ اشاعت : 2017/12/27

آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله جعفر سبحانی نے مشھد مقدس میں اپنی تفسیر قران کریم کی نشست میں کہا: ہم غلط ثقافت اور ماحول کا آہستہ آہستہ مقابلہ کریں اور قدم بہ قدم اسے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429088    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله جعفر سبحانی نے مشھد مقدس میں اپنی تفسیر قران کریم کی نشست میں کہا: ہم غلط ثقافت اور ماحول کا آہستہ آہستہ مقابلہ کریں اور قدم بہ قدم اسے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429088    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

آيت‌ الله سبحانی نے بیان کیا :
حضرت آیت الله سبحانی نے اسلام میں مرد کی دیت خاتون کے بنسبت دو گنا ہونے کی دلیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام کی ثقافت میں مرد گھر کی روٹی کا انتظام کرنے والا ہے اسی وجہ سے قتل ہونے کی صورت میں خانوادہ کو بہت نقصان پہوچتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428554    تاریخ اشاعت : 2017/06/15

آیت الله سبحانی:
حضرت ‌آیت الله سبحانی نے کہا: اگر بحرین میں ہوتا تو شیخ عیسی قاسم کے گھر سامنے دھرنے پر بیٹھتا ، آپ کی تقریریں اھداف کی حامل اور عاقلانہ ہیں ، اگر بحرینی حکومت کے پاس عقل ہوتی تو یقینا آپ کی عاقلانہ باتوں پر توجہ کرتی ۔
خبر کا کوڈ: 425970    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی سامراجی نے طاقتوں سے مقابلے کے لئے ثقافت جھاد کا احیا ضروری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 425192    تاریخ اشاعت : 2016/12/21