ٹیگس - نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک
آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کے عوام کے خلاف اپنی تشدد پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز میں لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 425233 تاریخ اشاعت : 2016/12/23