ٹیگس - جنگی طیارہ
شامی فوج کے ذریعے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد وحشت میں مبتلا صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں فوجی انتظامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434990 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
شام میں ترکی کے جنگی طیاروں کے حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں کم سے کم اٹھاسی عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425235 تاریخ اشاعت : 2016/12/23