Tags - حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری نے کہا: حلب میں کوئی بھی بچہ بھوک سے نہیں مرا ، مگر پوری دنیا یہ جانتی ہے کہ یمن میں سعودیہ کی جانب سے شروع کردہ جنگ اور اس ملک کے محاصرے کے نتیجے میں ھزاروں یمنیوں نے بھوک سے دم توڑ دیا ہے ۔
News ID: 425254 Publish Date : 2016/12/24