Tags - پیغمبران الہی
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پوری دنیا کے ملکوں کے اسپیکروں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ عالمی امن و صلح کی تقویت کے لئے مشترکہ تعاون اور اقدامات کے لئے تیار ہے۔
News ID: 425274 Publish Date : 2016/12/25