انسانیت - صفحه 2

ٹیگس - انسانیت
حجت الاسلام محمد عون نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم حجت الاسلام محمد عون نقوی نے شھادت ام الائمہ کی مناسبت سے منعقد مجلس عزا میں دختر پیغمبر اسلام (ص) خاتون جنت حضرت فاطمہ(ع) سے محبت کو ایمان کا جز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 9096    تاریخ اشاعت : 2016/02/22

حجت الاسلام رمضان توقیر:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے لیہ پاکستان میں القائم ٹرسٹ کے تحت تعمیر ہونے والے ’’ امام زین العابدین ہسپتال ‘‘ کا دورہ کرتے ہوئے کہا: انسانیت کی فلاح مکتب تشیع کی تعلیمات کی روح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9086    تاریخ اشاعت : 2016/02/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دور حاضرکی یزیدی قوتیں عالم اسلام کی دینی، علمی، ثقافتی، تہذیبی روایات اورآزادی و استقلال کو ختم کرنے اور وسائل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8665    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

رسا نیوز ایجنسی - انسانیت کے سارے مسائل کی جڑ الہامی تعلیمات سے دوری ہے ۔ الہامی تعلیمات سے گریز نے ہی آج کے انسان کو شیطانی قوتوں کے آگے بے بس بناکر رکھ دیا ہے ۔ سائنس اور سائنسی طرز فکر کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ اس نے انسانی ذہنوں کو شک میں مبتلا کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7644    تاریخ اشاعت : 2015/01/03

حجت اسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے «عید مباہلہ» کی مناسبت سے عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : اگر سسکتی اور بھٹکتی ہوئی انسانیت کیلئے کوئی نمونہ عمل ہے تو وہ خانوادہ رسالت ہے .
خبر کا کوڈ: 7396    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت پر اپنے خصوصی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام سجاد علیہ السلام واقعہ کربلا کے عینی شاہد ہیں ، آپ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو واقعہ کربلا کی اصل حقیقتوں سے آگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5249    تاریخ اشاعت : 2013/03/31