ٹیگس - قیامت کے اسرار
آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ جہنم میں بھی تبدیلی ممکن ہے بیان کیا : سورہ مبارکہ قاف میں بہشت کو قابل جابجا جانا ہے لیکن یہ حصر پر دلیل نہیں ہے شاید جہنم و بہشت قابل نقل نہ ہوں ، ہم لوگ قیامت کے راز سے بہت ہی ذرہ برابر معلومات رکھتے ہیں ، بہشت و جہنم کے سلسلہ میں خبر نہیں رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425292 تاریخ اشاعت : 2016/12/25