جنگی طیاروں نے شام میں عام شہریوں

ٹیگس - جنگی طیاروں نے شام میں عام شہریوں
شام کے شمالی شہر الرقہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکی فضائی حملوں میں ۲۲۴ عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428895    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

داعش مخالف امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی علاقے پر بمباری کر کے کم از کم بائیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425381    تاریخ اشاعت : 2016/12/30