ٹیگس - حافظ نعیم الرحمن
حافظ نعیم الرحمن :
جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے کہا : ، زندگی کا پورا نظام اللہ اور اس کے رسول ؐکے بتائے طریقے کے مطابق ہونا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 430184 تاریخ اشاعت : 2017/10/01
حافظ نعیم الرحمن:
استقبالیہ کیمپوں کے دورے کے موقع پر عوام سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے کہا کہ کراچی کے عوام شام اور برما کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کے روز بڑی تعداد میں امت رسول مارچ میں شریک ہوکر اپنے ایمانی جذبات کا مظاہرہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 425393 تاریخ اشاعت : 2016/12/30