Tags - حجت الاسلام اقبال حسین بہشتی
حجت الاسلام اقبال حسین بہشتی:
ایبٹ آباد میں نمار جمعے کے خطبے کے دوران ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ملت اپنی مدد آپ کے تحت اپنے فرائض کو پہچانتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو بطور احسن انجام دے۔
News ID: 425408    Publish Date : 2016/12/31