ٹیگس - حمید محمدی
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہےکہ مکہ مکرمہ میں ایرانی حاجیوں کے ایک قافلے کے عالم دین پر تکفیری عناصر کے حملے کی تحقیقات اور اس کی پیروی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429858 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
حمید محمدی:
ایران کے ادارہ حج و زیارات کے قائم مقام نے کہا : آئندہ حج کے لئے ۸۶ ہزار ایرانی زائرین کو سرزمین وحی بھیجنے کے لئے راہ ہموارہ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426971 تاریخ اشاعت : 2017/03/19
حمید محمدی:
ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا : جدہ میں جاری ایران اور سعودی عرب کے درمیان حج مذاکرات پر ابتدائی پیشرفت ہوئی ہے اور سعودیوں نے جدہ میں دو ایرانی نوجوان زائرین کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو بھی سزا سنائی ہے اور وہ جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426635 تاریخ اشاعت : 2017/03/02
ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے، آئندہ سال حج میں شرکت کی دعوت دیئے جانے کے بارے میں سعودی حکومت کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425445 تاریخ اشاعت : 2017/01/02