طاہرالقادری

ٹیگس - طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک کی فیڈرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں تاخیر کی بڑی وجہ قاتلوں کا دولتمند اور طاقتور ہونا ہے،
خبر کا کوڈ: 440118    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

طاہرالقادری پر دہشتگردانہ حملے کے خطرہ کے باوجود ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ صبح سات بجے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 7499    تاریخ اشاعت : 2014/11/20

گدی نشیں مشائخ :
رسا نیوز ایجنسی ـ گدی نشیں مشائخ کی کثیر تعداد نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی تائید و حمایت اور اپنے مریدوں سمیت انقلاب مارچ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7182    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی معروف سنی اسکالر طاہرالقادری نے یہ کہتے ہوئے کہ فلسطین میں مسلم یا غیر مسلم کا معاملہ نہیں بلکہ انسانیت کا مسئلہ ہے کہا: فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور سیکڑوں بے گناہوں کا قتل عام اقوام متحدہ کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7017    تاریخ اشاعت : 2014/07/14