نوری مالکی

ٹیگس - نوری مالکی
عراق کے نائب صدر جمہور :
عراق کے سابق وزیر اعظم اور موجودہ نائب صدر نے عراق کردستان خطے کے صدر کی طرف سے کردستان کو الک کرنے کے لئے ریفرنڈم پر مسلسل اصرار پر اعلان کیا ہے کہ « عراق کے شمال میں «اسرائیل دوم» بننے کی اجازت نہیں دے نگے» ۔
خبر کا کوڈ: 429990    تاریخ اشاعت : 2017/09/17

عراق کے نائب صدر نے موصل کی آزادی کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سیستانی کو اس کا مستحق جانا ہے کہ سب سے پہلے ان کو مبارک باد پیش کرے اور اس کے علاوہ داعش سے مقابلہ میں ایران کی مدد پہلے ملک کے عنوان سے جس نے عراق کی مدد کی ہے شکریہ ادا کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 428960    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عراق کی عوامی رضاکارفورس ملک میں سیکورٹی کی برقراری کی توانائی رکھتی ہے
خبر کا کوڈ: 425476    تاریخ اشاعت : 2017/01/04