ھاشمی رفسنجانی

ٹیگس - ھاشمی رفسنجانی
نواز شریف:
سابق ایرانی صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے مرحوم کے لواحقین اور ایرانی عوام سے تعزیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425584    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

ہندوستان کے وزیر اعظم، افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو اور ترکی کے اعلی حکام نے ایران کے سابق صدر اور سینیئر سیاستدان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425582    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

عراقی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425577    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425575    تاریخ اشاعت : 2017/01/09