Tags - حجت الاسلام سید حسن موسوی
حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
سرینگر سے جاری اپنے عید پیغام میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگرچہ مفلوک الحال افراد کی خبرگیری ہر مسلمان کا دینی اور انسانی فریضہ ہے، تاہم عید کے موقعہ پر اس فریضے کی ادائیگی کے اجر و ثواب میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
News ID: 429771    Publish Date : 2017/09/02

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری عوام سے وعدے کرکے اپنے وعدوں سے مکر جانا بھارت کی تاریخ رہی ہے، تاہم دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کے انتہائی بااثر وزیراعظم ہونے کے ناطے کشمیری عوام نریندر مودی کے وعدے کے وفا ہونے کا انتظار کریں گے۔
News ID: 429518    Publish Date : 2017/08/16

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ شہر خاص میں ریاستی انتظامیہ کی جمعہ کرفیو پالیسی سے نہ صرف لاکھوں عوام گھروں میں محصور ہوکر رہ جاتے ہیں، بلکہ طبی اور تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ لازمی خدمات انجام دینے والے ادارے بھی مفلوج ہوکر رہ جاتے ہیں۔
News ID: 429235    Publish Date : 2017/07/29

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن موسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے سرینگر سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اپنے آج کو قوم کے مستقبل پر قربان کرنے والے جانبازوں کا جذبہ حق و حریت ہی رواں جدوجہد کی حقیقی روح ہے ۔
News ID: 428301    Publish Date : 2017/05/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی انجمن شرعی شیعیان نے تمام لواحقین اور متعلقین سے تعزیت پیش کی۔
News ID: 425612    Publish Date : 2017/01/10