ٹیگس - گروپ ۵ ۱
امریکا کی موجودہ حکومت کے ایک اعلی عہدیدار نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی خبردی ۔
خبر کا کوڈ: 427026 تاریخ اشاعت : 2017/03/22
امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منسوخی کی بابت آنے والی امریکی حکومت کو سخت متنبہ کیا ہے۔دوسری جانب یورپی یونین کے اعلی عہدیداروں نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ مکمل ہے اور اس پر نظرثانی کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425767 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور پابندیوں کے قانون میں توسیع کا جائزہ لینے کی غرض سے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہو گیا ہے جس میں ایران کے نمائندہ وفد نے دیگر ارکان کو امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425630 تاریخ اشاعت : 2017/01/11