Tags - قومی سلامتی
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ جوہری معاہدے میں شامل دیگر فریقین کو ۶۰ دن کا وقت دیا جاتا ہے تا کہ وہ تیل اور بینکاری لین دین کے علاوہ دیگر شعبوں سے متعلق ایران کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کریں۔
News ID: 440342    Publish Date : 2019/05/08

سپاہ پاسداران کو امریکا جانب سے دھشتگرد قرار دینے پر ایران کی جوابی کاروائی؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی کی فہرست میں قرار دینے کے امریکہ کے معاندانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے امریکی حکومت اور مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دیدیا ہے۔
News ID: 440133    Publish Date : 2019/04/09

News ID: 438951    Publish Date : 2018/12/23

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان کو بے شمار اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے ۔
News ID: 427894    Publish Date : 2017/05/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور ان کے معاونین اور سیکورٹی ماہرین کے ساتھ ملاقات میں قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ۔
News ID: 9026    Publish Date : 2016/02/03

حجت الاسلام ساجد نقوی نے وزیراعلٰی گلگت بلتستان سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیراعلٰی سید مہدی شاہ سے ملاقات میں تاکید کی : قومی سلامتی اور ملک کا استحکام عدل و انصاف کی فراہمی سے ہی ممکن ہے۔
News ID: 6543    Publish Date : 2014/03/20