ٹیگس - حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی
نجف اشرف کے امام جمعہ:
سرزمین عراق کے معروف عالم دین حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراق ، ایران کے خلاف لگائی ہوئی امریکی پابندیوں کا ساتھ نہ دے گا کہا: امریکا، ایران و عراق سے پابندیاں ہٹانے پر مجبور ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437620 تاریخ اشاعت : 2018/11/10

نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے عراق کو دھشت گرد گروہ داعش کے پنجے سے نجات دلانے پر ایران اور حزب اللہ لبنان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429776 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے عالمی معاشرہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیوں سے «العوامیہ» کے شیعوں کی مدد کرنے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 429456 تاریخ اشاعت : 2017/08/12
نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے عالمی معاشرہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیوں سے «العوامیہ» کے شیعوں کی مدد کرنے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 429456 تاریخ اشاعت : 2017/08/12
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے موصل کی مکمل آزادی پر مبارکباد پیش کی اور کہا: مرجع عظیم الشان تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی ، داعش پر پیروزی کے علمبردار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429005 تاریخ اشاعت : 2017/07/14

نجف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے عرب ، مسلمان اور امریکی حکمراں کی موجودگی میں ریاض میں ہونے والے اجلاس کا مقصد ایران کے خلاف نیٹو کی تشکیل بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428151 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ غاصب صھیونیت نے شام پر حملہ کر کے اس بات ثابت کردیا کہ وہ دھشت گرد گروہ داعش کا اتحادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427805 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
نجف اشرف کے امام جمعه:
نجف اشرف کے امام جمعه نے موصل کی آزادی میں سعودیہ کی شرکت کو سفید جھوٹ بتاتے ہوئے کہا: سعودیہ عربیہ خود داعش کا حامی ہے ھرگز ان کی نابودی کے بارے میں نہیں سوچ سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 425825 تاریخ اشاعت : 2017/01/21