ٹیگس - کشمیر بحران
کشمیر میں آج دو کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے اورعوام سڑکوں پرنکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 428340 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
ہندوستانی سماجی شخصیت:
ہندوستان کے سنئیر سماجی شخصیت اور برطانیہ میں 'کشمیر کی آواز' نامی بین الاقوامی کمپین کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری ہندوستان میں کشمیر کے بحران کے حل پر سنجیدہ اقدامات نہیں کر رہی۔
خبر کا کوڈ: 425847 تاریخ اشاعت : 2017/01/22