محمد البرادعی

ٹیگس - محمد البرادعی
عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436978    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

محمد البرادعی:
عالمی جوہری توانائی ادارے کے سابق سربراہ نے کہا : اگر ٹرمپ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرے تو عرب ممالک کے رہنماؤں اور اقوام متحدہ کو اپنا ردعمل ظاہر کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425889    تاریخ اشاعت : 2017/01/24