Tags - مجلس وحدت مس میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور روابط ملک اقرار حسین نے ایک اعلیٰ سطحی وفدکے ہمراہ سی ایم ایچ پشاور میں پاراچنار بم دھماکے میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی ۔
News ID: 425935 Publish Date : 2017/01/26