Tags - میڈلین البرائٹ
امریکہ کی سابق وزیرِ خارجہ میڈلین البرائٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان مخالف پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے خود کو مسلمان رجسٹر کروانے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 425943    Publish Date : 2017/01/27