Tags - امریکا کی ایک فیڈرل عدالت
امریکا کی ایک فیڈرل عدالت کی خاتون جج نے سات مسلم ملکوں کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر پابندی کے تعلق سے صدر ٹرمپ کے ایکزیکیٹیو آرڈر کو منسوخ کر دیا ہے ۔
News ID: 425991    Publish Date : 2017/01/29