امام حسین علیہ السلام

ٹیگس - امام حسین علیہ السلام
حجت الاسلام برکت مطہری :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ امام حسین ؑ وہ عظیم ہستی ہے کہ جن کے بارے میں حضور ﷺ نے فرمایا جس نے حسن اور حسین ؑ سے محبت کی اس نے در حقیقت مجھ سے محبت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440149    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

سرزمین ایران کے مشھور مقرر:
جامعۃ المصطفی العالمیۃ قم ایران کے استاد نے کہا: دین کو جاہل سے لینے میں ممکن ہے دین اور قیام امام حسین(ع) دونوں ہی تحریف کا شکار ہوجائے ، جاہلوں سے دین سیکھنے کا انجام وہی ہوگا جو یوروپ اور امریکا میں ہوا ، چرچ کے بے حیثیت ہونے کے ساتھ ساتھ دین بھی کمزور ہوتا چلا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437574    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437117    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں جلوس و مجالس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 8773    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

آیت الله سیستانی کے نمائندہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وعدہ کے سلسلہ میں روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جس میں حضرت امام حسین (ع) کے لئے شیعہ روتے و عزاداری کرتے ہیں ، امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ و نوحہ کو فرشتوں کے گریہ کے تناظر میں عام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8567    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

کربلا کے مظلوموں کی عزادای کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت اباالفضل العباس علمدار کربلا سلام اللہ علیہ کے روضہ مبارک پر پرچم بدلنے کی تقریب منعقد ہوئی اور روضہ مبارک کے گنبد پر پرچم سوگ عزاداری لہرایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8565    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

مجلس اعلی شیعیان لبنان کے نائب سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس اعلی شیعیان لبنان کے نائب سربراه نے امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی پابندی کی تاکید کرتے ہوئے کہا : امام حسین علیہ السلام نے تمام دنیا والوں کو تعلیم دی کہ ظلم کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6264    تاریخ اشاعت : 2013/12/28

سعودی عرب کے ایک عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک عالم دین نے اباعبد الله حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں شامل ہونے کے ثواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : چہلم کے روز امام حسین علیہ السلام کی زیارت خدا کی طرف سے ایک فضل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6211    تاریخ اشاعت : 2013/12/12

عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے : عزاداری سید الشہدؑا پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، عوام مذہبی جذبے سے سر شار شہدائے کربلا کا چہلم منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6201    تاریخ اشاعت : 2013/12/10

آیت الله سیستانی کے نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سیستانی کے نمائندے نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کو ایک عظیم دینی پروگرام جانا اور بیان کیا : عراق امام حسین علیہ السلام کے لاکھوں زائروں کے استقبال کے لئے خود کو آمادہ کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6191    تاریخ اشاعت : 2013/12/07

حجت الاسلام والمسلمین طائب :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے معروف استاد نے بیان کیا : حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا گریہ کرنا تھا جس نے اسلام کو نجات دی اور اسلام کی رشد و ترقی کا باعث بنا ۔
خبر کا کوڈ: 6133    تاریخ اشاعت : 2013/11/18

خبر کا کوڈ: 5525    تاریخ اشاعت : 2013/06/13