Tags - حجت الاسلام سید ریاض حسین نجفی
حافظ سید ریاض حسین نجفی:
حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عراق بھی کامیابی کی راہ پر گامزن ہے جس میں ایک اہم عامل بے تاج بادشاہ آیت اللہ سید علی سیستانی کی حکومت کو حسب ضرورت ہدایات بھی ہیں، جنہوں نے داعش کے فتنہ کے آغاز میں امام جمعہ کربلا کے ذریعہ حکومت کو پیغام دیا کہ جلد از جلد داعش کو عراق سے نکالا جائے اور اس کیلئے ایک عوامی فوج ”الحشد الشعبی“ تشکیل دی جائے، مرجع عالی قدر کے حکم پر عوامی جہاد کی وجہ سے تیل سے مالا مال موصل اب داعش سے آزاد ہوگیا ہے۔
News ID: 429342    Publish Date : 2017/08/05

حجت الاسلام و المسلمین ریاض حسین نجفی:
لاہور میں تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ فساد، بدامنی، دہشتگردی وہی کر رہے ہیں جن کی صحیح تربیت نہیں ہوئی، دہشتگردی میں ملوث وہی لوگ ہیں، جن کی تربیت صحیح نہیں ہو سکی اور وہ بدقماشوں کے ہتھے چڑھ گئے، دہشتگردی کی حالیہ لہر میں پاراچنار، بیدیاں روڈ، سیہون شریف اور دیگر واقعات میں سینکڑوں بے گناہوں کا مارا جانا بہت بڑا سانحہ ہے۔
News ID: 427491    Publish Date : 2017/04/14

حجت الاسلام سید ریاض حسین نجفی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : اللہ کے نزدیک فقط اسلام ہی دین ہے، جس کے معنی سلامتی ہیں ۔
News ID: 426268    Publish Date : 2017/02/12