ناجائز صہیونی ریاست

ٹیگس - ناجائز صہیونی ریاست
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ امریکی پشت پناہی، حمایت اور بعض علاقائی ممالک کی خاموشی کی مدد سے صہیونیوں کے القدس پر قبضے، دہشتگردانہ اقدامات اور قتل کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437648    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ امریکی پشت پناہی، حمایت اور بعض علاقائی ممالک کی خاموشی کی مدد سے صہیونیوں کے القدس پر قبضے، دہشتگردانہ اقدامات اور قتل کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437648    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ آل سعود اور ٹرمپ بھی اسرائیل کی اس بگرتی ہوئی صورتحال میں اس ناجائز ریاست کو نہیں بچا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434814    تاریخ اشاعت : 2018/01/28

علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مزید کہا کہ کوئی بھی ملک فلسطینی سرزمین اور یہاں کے عوام کے بارے میں فیصلہ نہیں کرسکتا بلکہ اس کا حق صرف فلسطینی عوام کو ہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432137    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

حجت الاسلام سید ابوالحسن نواب :
اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا : امریکہ اور ان کے اتحادی داعش کی مدد کے لئے کسی بھی کوششوں سے دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432005    تاریخ اشاعت : 2017/11/28

حسین جابری انصاری :
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : سعودی عرب، علاقائی تنازعات، دہشت گردی، انتہاپسندی اور تشدد کے رواج کے لیے ناجائز صہیونی ریاست کی پالیسیاں کی بھر پور حمایت اور اس کا پیچھا کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431906    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے جس کے پاس متعدد مہلک اور جوہری ہتھیاروں کی وجہ سے عالمی امن کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427825    تاریخ اشاعت : 2017/04/30

غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقبل مندوب نے کہا : دہشتگردی کے خلاف اجتماعی تعاون اور یکساں موقف اپنانے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426301    تاریخ اشاعت : 2017/02/14