Tags - ماہ شعبان
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس و حدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ سید شہداءحضرت امام حسین(ع) وہ ہستی ہیں جو وجہ تخلیق کائنات ہیں ، امام حسین (ع) خدا کی عبادتوں کی بقاءکا نام ہے اورابولفضل العباس(ع)امام حسین(ع) کے سچے اور با وفا پیرو ،مطیع و فرمانبردار کا نام ہے ۔
News ID: 442398 Publish Date : 2020/03/29
ماہ شعبان پیغمبر اسلام (ص) کا مہینہ ہے آپ اس مہینے میں روزے رکھتے اور انہیںماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے ۔ اس بارے میں آپ کا فرمان ہے: شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینہ میں ایک روزہ رکھے جنت اس پر واجب ہو جاتی ہے ۔
News ID: 442381 Publish Date : 2020/03/25
News ID: 440161 Publish Date : 2019/04/13
News ID: 440160 Publish Date : 2019/04/13
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل ایران کے رکن نے تاکید کی : اگر انسان واقف ہوجائے کہ خدا کی معرفت میں کس قدر فضلیتیں پوشیدہ ہیں تو وہ دنیا کے عیش و آرام سے منھ موڑ لے گا اور مغربی دنیا اور دشمنان دین کی ظاھری کشش بے اس پر بے اثر ہوگی ۔
News ID: 435609 Publish Date : 2018/04/18
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت (ع) نے خداوند عالم کے ساتھ مناجات کرنا ہم لوگوں کو سیکھایا ہے بیان کیا : بندہ بھی خداوند عالم سے ناز کر سکتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ اس کا منہ کھلا ہو ۔
News ID: 427905 Publish Date : 2017/05/04