آیت اللہ موحدی کرمانی

ٹیگس - آیت اللہ موحدی کرمانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے امریکہ کی صدی ڈیل کو ناقابل عمل، سازشی اور فریب پر مبنی ڈیل قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ صدی ڈیل کو عملی جامہ پہنانے کی تمنا قبر میں لے جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 442020    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ ایرانی قوم نے استقامت اور پائداری کے ساتھ امریکہ کے غرور و تکبراور دبدبہ کو خاک میں ملادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441022    تاریخ اشاعت : 2019/08/10

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440162    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

آیت اللہ موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے داراحکومت تہرا ن میں خطیب جمعہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا۔
خبر کا کوڈ: 437544    تاریخ اشاعت : 2018/11/02

آیت اللہ موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے داراحکومت تہرا ن میں خطیب جمعہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا۔
خبر کا کوڈ: 437544    تاریخ اشاعت : 2018/11/02

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے جانبازان اسلام نے مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436710    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں ٹرمپ کے لئے ذلت کا باعث بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 436349    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قراردینے کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کا فیصلہ امریکا کی نابودی پر منتج ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432453    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 432051    تاریخ اشاعت : 2017/12/01

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام معاہدوں کو پیروں تلے روندتے ہیں اور واشنگٹن سبھی جرائم اور خیانتوں میں سب سے آگے ہے۔
خبر کا کوڈ: 431647    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے اس لئے امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج اور انتہا پسندبودھسٹوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو-
خبر کا کوڈ: 429857    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے یوم قیامت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس دن انسانوں کے اعمال کو تولا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429428    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے یوم قیامت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس دن انسانوں کے اعمال کو تولا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429428    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

آیت الله موحدی کرمانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں ایران کے خلاف امریکا کی معاندانہ پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا اور ایرانی حکام نصیحیتیں کی کہ وہ امریکا سے لو لگانے کے بجائے ملک کی عوام اور قوم سے امید باندھیں ۔
خبر کا کوڈ: 428575    تاریخ اشاعت : 2017/06/16

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عنقریب ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت کا شاندار مظاہرہ کریں گے-
خبر کا کوڈ: 427644    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے مسئلہ فلسطین کو ایران کا سب سے اہم اور پہلا مسئلہ قرارد یتے ہوئے کہا : ایران کے سیاسی، علاقائی اور قومی مفادات مسئلہ فلسطین سے جڑے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426511    تاریخ اشاعت : 2017/02/24

اس ھفتہ تہران کی نماز جمعہ کے خطبے میں؛
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکی صدر جمھوریہ کو جنگ و جدال اور ظالموں کی حمایت جیسی غلط سنتوں اور ثقافتوں کو مٹانے کی نصیحتیں کرتے ہوئے کہا: امریکن حکمرانوں میں موجود آمریت کا مزاج آسانی سے نہیں ختم ہونے والا مگر یہ کام ناممکن بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425937    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ داخلی توانائیوں پر اعتماد کے ذریعہ مشکلات پر غلبہ پایا جاسکتا ہے کہا: امریکا عھد شکن ، وعدہ خلاف اور ناقابل اعتماد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425382    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

آیت الله موحدی کرمانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ خطبہ جمعہ میں امریکی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران پر لگی پابندیوں کی مدت میں مزید ۱۰ سال کی توسیع کئے جانے جانب اشارہ کیا اور کہا: ہم پورے وجود کے ساتھ امریکا کی شرم آور ، حیلہ گر اور جھوٹی حکومت سے بیزار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424838    تاریخ اشاعت : 2016/12/03

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : بعض اس طرح کے ممالک امریکہ سے اتنا ڈرتے ہیں کہ اس کی ایک دھمکی کے سامنے مکمل طور پر تسلیم ہوجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423698    تاریخ اشاعت : 2016/10/07