ٹیگس - کاظم جلالی
کاظم جلالی :
او آئی سی پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی ممالک کی مالی اور تکنیکی امداد کے ذریعے دہشتگردوں کے چنگل سے رہائی پانے والے ممالک کا تعاون کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 433632 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
کاظم جلالی:
تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل پیغام اتحاد کے وسیلے کی حیثیت سے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے لئے پہلی ترجیح حاصل ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426464 تاریخ اشاعت : 2017/02/22
فلسطین کانفرنس کے ترجمان نے آئندہ ہفتے تہران میں فلسطین کانفرنس کے انعقادکی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 426376 تاریخ اشاعت : 2017/02/17