ٹیگس - آپریشن رد الفساد
شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران ۹ دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت ۷ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437212 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران ۹ دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت ۷ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437212 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پاناما کیس کا فیصلہ لکھنے والے ججز تاریخ کی عدالت میں کھڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427336 تاریخ اشاعت : 2017/04/06
محمد ثروت اعجاز قادری:
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا : عشق رسول کے جذبہ سے سرشار ہوکر ہی امن و سلامتی کے پرچم کو بلند اور دیگر مذاہب کے احترام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426630 تاریخ اشاعت : 2017/03/02
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل نے بیان کیا : آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی اور آپریشن رد الفساد کی بھی ملک بھر میں حمایت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426491 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آپریشن ردالفساد مطلوبہ نتائج کے حصول تک جاری رہنا چاہیے تاکہ وطن عزیز دہشت گردی کی لعنت سے پاک ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 426481 تاریخ اشاعت : 2017/02/23