موصل کا ہوائی اڈہ آزاد

ٹیگس - موصل کا ہوائی اڈہ آزاد
عراقی افواج نے موصل شہر کو آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک اہم کامیابی اس وقت حاصل کی جب انہوں نے موصل ہوائی اڈے کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 426490    تاریخ اشاعت : 2017/02/23