Tags - ڈاکٹر محمد علی
سید سرفراز نقوی :
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : زندہ قومیں وہ ہوا کرتی ہیں جو اپنے شہداء کی یاد اور جذبہ شہادت کو معاشرہ میں فروغ دیتی ہیں ۔
News ID: 426740 Publish Date : 2017/03/07
جو میدان ڈاکٹر صاحب شہید نے اپنی نوجوانی سے چن لیا تھا اور جسے ان کے ساتھیوں نے ذوق و شوق سے انتخاب کر لیا تھا، اس کی حدود کو سامنے رکھ کر ابھی کامیابیوں کا صحیح اندازہ نہیں کیا جاسکا۔ طلبہ کی ملک گیر تنظیم یونیورسٹیوں اور کالجوں سے گزرتی ہوئی علاقوں اور محلوں تک جا پہنچی۔ علامہ سید عارف حسین حسینی کی قیادت میں ابھرنے والی نئی تحریک اپنی عوامی مقبولیت میں اہل تشیع کی برصغیر کی ماضی کی تمام تحریکوں سے بازی لے جا چکی تھی۔ اساتذہ، وکلا، مزدوروں اور سرکاری ملازمین، ڈاکٹرز، انجینئرز اور دیگر شعبوں کی کئی ایک تنظیمیں فعال ہوچکی تھیں۔ بہت سے سکول اور تعلیمی ادارے ملک کے مختلف حصوں میں نظریاتی اور عصری تعلیم و تربیت کے مراکز کی حیثیت سے معرض وجود میں آچکے تھے۔
News ID: 426517 Publish Date : 2017/02/24