Tags - حجت الاسلام سید محمود نبویان
عالمی مجلس تقریب مذاہب میں شعبہ ثقافت کے ذمہ دار:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام نبویان نے انگریز پرست شیعہ اور امریکا پرست سنیوں کو ملت اسلامیہ میں اختلافات کی آگ شعلہ ور کرنے کے لئے دشمن کا آلہ کار بتاتے ہوئے انہیں مسلمانوں کے دائرے سے باہر بتایا ۔
News ID: 426522    Publish Date : 2017/02/25