ٹیگس - جنرل صادق علی
پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیراعلیٰ سے کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، سیکورٹی معاملات اور آپریشن ردالفساد کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426563 تاریخ اشاعت : 2017/02/27