حجت الاسلام اقتدار نقوی

ٹیگس - حجت الاسلام اقتدار نقوی
حجت الاسلام اقتدار نقوی :
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : وزیراعلٰی پنجاب اس وقت قاتل اعلی بن چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431641    تاریخ اشاعت : 2017/11/02

ملاقات کے دوران ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنر ل کا کہنا تھا کہ ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ بطور میئر شہر کی ترقی اور خوبصورتی کے لیے غیرمعمولی اقدامات اُٹھائیں گے۔ ملتان شہر میں واسا اور پانی کے مسائل فوری حل طلب ہیں، محکموں میں کرپٹ افراد کا خاتمہ غریب عوام کا مطالبہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426716    تاریخ اشاعت : 2017/03/06