ٹیگس - مولانا طاہر اشرفی
طاہر اشرفی:
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے اس کونسل ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسیوں کے نتیجہ میں انتہا پسند اور دہشتگرد مضبوط ہوئے ہیں اور امن پسند قوتیں کمزور ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429655 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے علماء سے خطاب میں کہا : پاکستانی قوم کا فلسطین کے حوالہ سے واضح موقف ہے لیکن گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران فلسطین میں ہونیوالے مظالم اور مسجد اقصیٰ کی تالہ بندی پر پاکستانی حکومت کا موقف پاکستان قوم کے موقف کے برعکس ہے۔
خبر کا کوڈ: 429127 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، ہم کسی کو سیاسی عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے، ملک میں بڑی مشکل سے جمہوریت کو فروغ ملا ہے اور اب جمہوریت کی گاڑی کو پٹڑی سے اتارنے کی سازش ہو رہی ہے جبکہ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دی جا رہی ہے جس کا مقصد سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا ہے لیکن میں اس میں مودی سرکار کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 429019 تاریخ اشاعت : 2017/07/15

پاکستان علماء کونسل کے سابق سربراہ؛
پاکستان علماء کونسل کے سابق سربراہ ملا طاہر محمود اشرفی کا امریکی اور جرمن اداروں سمیت کئی غیر ملکی حکومتوں سے فنڈز لینے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انھیں اس عہدے سے ہٹا دیا گيا ۔
خبر کا کوڈ: 426734 تاریخ اشاعت : 2017/03/07