ایران نے جوہری معاہدے

ٹیگس - ایران نے جوہری معاہدے
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ مغربی فریق بھی اپنے وعدوں پر عمل درآمد کو یقنی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 427472    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ:
عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427008    تاریخ اشاعت : 2017/03/21