Tags - یوکیا امانو
علی اکبر صالحی :
ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے عالمی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ایک گفت و گو میں امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے منفی نتائج پر انتباہ کیا ہے۔
News ID: 432579    Publish Date : 2018/01/09

یوکیا امانو :
جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران جوہری مسائل کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر عملدرآمد کرکے ہماری نگران کمیٹی کوئی مشکل کے بغیر اپنی ذمہ داریوں کو مکمل کررہی ہیں۔
News ID: 431610    Publish Date : 2017/10/31

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 431582    Publish Date : 2017/10/29

یوکیا امانو :
یوکیا امانو نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی نے اب تک جوہری معاہدے کے نفاذ پر ایران کے اپنے وعدوں پر قائم رہنے کی تصدیق کردی ہے۔
News ID: 430315    Publish Date : 2017/10/10

سید عباس عراقچی نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے درمیان تعاون قابل اطمینان اور صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
News ID: 427720    Publish Date : 2017/04/25

یوکیا امانو:
جوہری توانائی کے عالمی ادارے (IAEA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
News ID: 427029    Publish Date : 2017/03/22