ٹیگس - امریکا و صیہونی
بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے شامی فوج کے یوم تاسیس کے موقع پر تاکید کی ہے کہ ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436762 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
جنرل حسین دہقان :
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر دفاع نے کہا : امریکہ و اسرائیل کی خوشنودی اور دہشت گردوں کی حمایت میں سعودی عرب کے اقدامات قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427860 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
سید مبشر حسن :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنماء نے کہا : ہم پاکستانی ہیں اور بانیان پاکستان کے اولادوں میں سے ہیں، ہمیں پاکستان کی سلامتی و استحکام سب سے زیادہ عزیز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427433 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
عبدالملک الحوثی :
یمن کی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب براہ راست یمن پر جارحیت میں ملوث ہے جبکہ امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست ان حملوں کے پیچھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427108 تاریخ اشاعت : 2017/03/26