علاقائی

ٹیگس - علاقائی
آیت اللہ محسن اراکی:
عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں تکفیریت اور سلفی گری کو روکنے کا بہترین راستہ اہل بیت (ع) سے محبت اور باہمی اتحاد و وحدت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432067    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

ایرانی بحریہ نے اپنے کمانڈر کی موجودگی میں جدیدترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432024    تاریخ اشاعت : 2017/11/29

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
خبر کا کوڈ: 430531    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار قراردیا اور فرمایا کہ امریکا نےداعش اور تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا ہے اور اسی لئے وہ ان قوتوں سے سخت ناراض ہے جو داعش کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430430    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

آیت الله عباس کعبی:
خبرگان رھبر کونسل میں خوزستان کے عوامی نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سامراجی طاقتیں اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ وہ ملت ایران سے ٹکرانے کی طاقت نہیں رکھتیں کہا: ہم اسلام کی سامراجیت پر پیروزی کے دور سے گذر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430220    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج انتظامیہ کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: کہ حجاج کی حج سے خیر و عافیت اور سلامتی کے ساتھ واپسی ہمارے لئے یوم عید کے مانند ہے۔
خبر کا کوڈ: 430219    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

آیت الله صافی گلپائگانی:
مرجع تقلید حضرت آ‌یت الله صافی گلپائگانی نے دشمنان اسلام کی فتنہ انگیزی اور دینی و اعتقادی شبھات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : ان شبھات کا مقابلہ اور جواب سبھی کا وظیفہ ہے خصوصا دینی میڈیا ان شبھات کا جواب دیں ۔
خبر کا کوڈ: 429089    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

آیت الله صافی گلپائگانی:
مرجع تقلید حضرت آ‌یت الله صافی گلپائگانی نے دشمنان اسلام کی فتنہ انگیزی اور دینی و اعتقادی شبھات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : ان شبھات کا مقابلہ اور جواب سبھی کا وظیفہ ہے خصوصا دینی میڈیا ان شبھات کا جواب دیں ۔
خبر کا کوڈ: 429089    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

موصل عراق کی آزادی پر؛
سرزمین قم ایران کے دو عظیم القدر مرجع تقلید آیت الله لطف الله صافی گلپائگانی اور حسین نوری همدانی نے موصل کی آزادی پر حضرت آ‌یت الله سیستانی کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 428802    تاریخ اشاعت : 2017/07/01

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی حکام کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428793    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے شہر موصل کی داعش کے قبضے سے آزادی پر عراقی حکومت، عوام اور مراجعین کرام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428792    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

وزارت داخلہ ایران :
ایران کی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بدھ کے روز تہران میں ہونے والے دونوں دہشت گردانہ حملوں کا خاتمہ ہو گیا ہے اور صورت حال مکمل طور پر پولیس اور سیکورٹی اداروں کے کنٹرول میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428428    تاریخ اشاعت : 2017/06/07

ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے آج ایرانی پارلیمنٹ پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا: ایرانی سیکوریٹی دھشت گردوں کا منھ توڑ جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 428427    تاریخ اشاعت : 2017/06/07

ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی رہ کے مزار کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے متعدد افراد شھید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428425    تاریخ اشاعت : 2017/06/07

آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران کے برجستہ عالم دین نے یہ کہتے کا انسان پر اس کے پیٹ کا حق یہ ہے اس میں حلال غذائیں جائیں کہا: حلال خوری میں بھی زیادہ کھانے اور اسراف سے پرھیز کیا جائے کیوں کہ پر خوری عبادت اور کام کاج میں سستی پیدا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428373    تاریخ اشاعت : 2017/06/03

آیت الله طبسی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے آل سعود اور وہابیوں کی جنایتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہابی غاصب اسرائیل کی طرح جنایت کار اور ان کے اتحادی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428255    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

علی اصغر احمدی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےالیکشن کمیشن کے مطابق ایران کےبارہویں صدارتی انتخاب کے ابتدائي نتائج کے مطابق موجودہ صدر اور صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ۲۲ ملین سے زائد ووٹ لیکر اپنے اصلی حریف سید ابراہیم رئیسی سے آگے ہیں جبکہ سید ابراہیم رئیسی نے بھی اب تک ۱۵ ملین سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428145    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428126    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ریاض اجلاس کو صیہونی حکومت کی سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428077    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

جنرل سید مسعود جزائری:
سلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی ترجمان میجر جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 428064    تاریخ اشاعت : 2017/05/15