ٹیگس - حنیف طیب
پاکستان کے سنی عالم دین:
نظام مصطفٰی پارٹی کے سربراہ نے راحیل شریف کو متنازع اتحاد کی قیادت سے گریز کرنے کی دعوت دی اور کہا: مسلمانوں کے قاتل اور صھیونیوں کے دوست داعش دائرہ اسلام سے باہر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427208 تاریخ اشاعت : 2017/03/31