پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی

ٹیگس - پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : حکمران، عدلیہ اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے عوام کو فوری انصاف فراہم اور توہین ناموس رسالت کے مرتکب افراد کے خلاف فوری کارروائی کریں۔
خبر کا کوڈ: 427713    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

بلاول بھٹو زرداری :
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چالیس پہلے سامراج اور اس کے حواریوں نے سازش کے تحت پاکستان میں انتہا پسندی کا بیج بویا تھا۔
خبر کا کوڈ: 427297    تاریخ اشاعت : 2017/04/04