ٹیگس - استقامتی معیشت
محمد رضا عطار زادہ :
رضوی اقتصادی تنظیم کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا: استقامتی معیشت کے ہدف کو فروغ دینا آستان قدس رضوی کی اہم ترین اقتصادی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434957 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ترسٹھ سال میں پہلی بار ایران کی برآمدات کی شرح میں درآمدات کی شرح سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایرانی حکمت عملی کی کامیابی کی نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 427327 تاریخ اشاعت : 2017/04/06